تبليغات شما تبليغات شما

جیزان میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی



مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی جیزان پر گولہ باری کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں جبل قیس اور مشعل کے علاقوں ميں گولہ باری کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے جيزان کے علاقہ جمارک حرض میں سعودی عرب کی جارح فوج کے حملے کو ناکام بنانے کا اعلان کیا تھا۔



Source link

بدون دیدگاه

پاسخی بگذارید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

اردو
صدر حسن روحانی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس، ایران اور ترکی کے  سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر حسن روحانی کل ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اس اجلاس …

اردو
طالبان کے دورہ روس سے ٹرمپ کے یو ٹرن تک- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو مردہ قرار دینے والے اور طالبان کو بدترین نتائج کی دھمکی دینے والے امریکی صدر نے اچانک یو ٹرن لے لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کا اشارہ …

اردو
جنرل حاجی زادہ کی امریکی ڈرون کو گرانے کے سلسلے میں گفتگو

جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ اگر امریکی ڈرون کی سرنگونی کے بعد امریکہ ایران پر حملہ کرتا تو ایران قطراور امارات میں امریکی فوجی اڈوں نیز خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پر جوابی حملہ کرکے انھیں تباہ کردیتا۔                      News Code 1893791 Source link