تبليغات شما تبليغات شما

ٹرمپ کی ایران کو 15 ارب ڈالر ادا کرنے کے سلسلے میں موافقت



مہر خبرررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی سینیٹر کریس مورفی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس معاہدے پر واپس آنے کے لئے ایران کو 15 ارب ڈالر ادا کرنے کے سلسلے میں موافقت کی ہے جسے اس نے خود چاک اور مسترد کیا۔ مورفی ٹرمپ کی خارجہ پالیسی پر انتقادات کرتے رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ فرانس کے صدر نے ایران کو مذاکراتے کے لئے 15 ارب ڈالر ادا کرنے کام نصوبہ پیش کیا جسے امریکی صدر نے منظور کرلیا ہے البتہ ایران نے ابھی تک اس منصوبہ پر کوئي رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے ایران نے اس سے قبل امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے شرط عائد کرتے ہوئےکہا تھا کہ تمام اقتصادی پابندیاں اٹھانے اور مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کے واپس آنے کے بعد وہ امریکہ کے ساتھ بات چیت کے بارے میں غور کرسکتا ہے۔



Source link

بدون دیدگاه

پاسخی بگذارید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

اردو
ایران پر امریکی دباؤ کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا

            Let’s block ads! (Why?) Source link

اردو
شمالی کوریا کے سفیر کی جواد ظریف سے ملاقات

[unable to retrieve full-text content] اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے تہران میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔ Source link

اردو
پاکستان کا مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ اس سے قبل بھارتی حکومت نے وزیراعظم نریندرا مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود …