تبليغات شما تبليغات شما

اردو

بھارتی اور چینی سپاہیوں کے درمیان ہاتھا پائی

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی اور چینی سپاہیوں کے درمیان لداخ کے علاقے میں ہاتھا پائی اور جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان تصادم کا واقعہ مشرقی …

اردو

سعودی عدالت نے شیعہ عالم دین کو 12 سال قید کی سزا سنا دی- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، آل سعود کی نام نہاد عدالت نے شیعہ عالم دین کو حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنے پر 12 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی نام نہاد عدالت نے علامہ محمد الحبیب کو حکومت مخالف مظاہروں کی …

اردو

جیزان میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی جیزان پر گولہ باری کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں جبل قیس اور مشعل کے علاقوں ميں گولہ باری کرکے متعدد …

اردو

امریکہ کا طالبان کو شدت کے ساتھ نشانہ بنانے کا اعلان

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران امریکی افواج نے طالبان دہشت ‍گردوں کو بڑی شدت کے ساتھ نشانہ بنایا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی اور یہ سلسلہ …

اردو

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں ایام عزا کے سلسلے کی آخری مجلس

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام عزا کے سلسلے کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے شرکت …

اردو

ایران کی مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل کے ساتھ ملحق کرنے کے اسرائیلی اعلان کی مذمت

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل کے ساتھ ملحق کرنے کے اسرائیلی وزیر اعظم کے اعلان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی وزير اعظم …

اردو

عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 78 خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیے- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں سے امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ 78 تکفیری دہشت گرد گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ بغداد میں سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر جلیل الربیعی کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے …

اردو

حرم حضرت معصومہ (س) میں شام غریباں

[unable to retrieve full-text content] قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم ميں شام غریباں کی تقریب منعقد ہوئی۔ Source link

اردو

پاکستان میں معذوروں کے لئے مصنوعی ہاتھ تیار + تصاویر- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستان کے نوجوان انجینئروں محمد اویس اور انس نذیر نے معزور افراد کے لئے ایسے روبوٹک ہاتھ تیار کئے ہیں جن کو دماغ کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور جس کی مدد سے اب معذور افراد بھی معمول کے مطابق زندگی گزار سکتے …

اردو

شہدائے کربلا کی یاد میں حرم رضوی ميں شام غریباں کی تقریب منعقد

[unable to retrieve full-text content] مشہد مقدس ميں حرم رضوی کے متولی کی موجودگی میں کربلا کے شہیدوں اور خاک نیشنوں کی یاد میں شام غریباں منعقد ہوئی۔ Source link