اردو

ایرانی پولیس کی مشترکہ فوجی پریڈ

[unable to retrieve full-text content] اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے یوم پولیس کے موقع پر مشترکہ پریڈ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ Source link

اردو

امریکہ یمن ميں امن و صلح برقرار کرنے کے خلاف

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی  نے امریکہ کی یمن ميں امن و صلح برقرار کرنے کے خلاف معاندانہ کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن جنگ اس وقت ختم ہوگی …

اردو

مولانا کی آزادی مارچ کو ہڑتالی ڈاکٹروں کی حمایت- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق خیبرپختونخواکے ڈاکٹروں کے وفد نے پشاور میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ خیبرپختونخوا کے ہڑتالی ڈاکٹروں نے مولانا کی آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آزادی مارچ میں شرکت کی یقینی دہانی کرائی۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر …

اردو

بھارت تیزی سے آمرانہ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت تیزی سے آمرانہ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے۔ ایک بیان میں راہول گاندھی نے مسلمانوں کی حمایت میں نریندر مودی کو خط لکھنے کی …

اردو

یمن کے مختلف شہروں میں آل سعود کےخلاف مظاہرے + تصاویر- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یمنی دارالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں فرزندان توحید نے امریکا اسرائیل اور آل سعود کے خلاف سخت نعرہ بازی کی۔ یمنی شہریوں کا کہنا تھا آل سعود امریکا اور اسرائیل کی خشنودی کے لئے نہتے یمنی شہریوں کو خاک و خوں …

اردو

حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ میں 331 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ مہینےمیں  331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے حیران …

اردو

بھارت میں ہجومی تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق بھارت کی 50 معروف اور معتدل مزاج شخصیات کو انتہا پسند اور جنونی ہندوؤں کے ہاتھوں ہجومی تشدد یا ’’ماب لانچنگ‘‘ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا۔ نریندرمودی کو ہجومی تشدد پر ہنگامی اقدام کرنے کے لئے خط لکھنے کی پاداش …

اردو

پاکستانی کشمیر کے شہریوں کا لائن آف کنٹرول کی طرف مارچ

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہریوں نے لائن آف کنٹرول کی سمت آزادی مارچ کا آغاز کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کی کال پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے …

اردو

وزیراعظم کی کشمیری شہریوں سے ایل او سی پار نہ کرنے کی اپیل- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت ایل او سی کے پار حملہ کر سکتا ہے؛ لہذا سرحد کی طرف جانے سے گریز کیا جائے۔ واضح رہے کہ …

اردو

کشمیر میں گذشتہ 2 ماہ سے کرفیو نافذ اور مواصلاتی نظام معطل

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں گذشتہ 2 ماہ سے کرفیو نافذ ، مواصلاتی نظام معطل اور کمر عمر بچوں سمیت جوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت نے کشمیر میں ہزاروں کی تعداد میں اضافی فوجی …