اردو

بغداد اور نجف کے لئے پروازیں معمول کے مطابق جاری- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی ایئرلائن ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹرمقصود اسعدی کا کہناہے کہ بغداد اور نجف اشرف کے لئے تمام پروازیں معمول کے مطابق چلائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عراق میں حالیہ مظاہروں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بغداد اور نجف ائرپورٹ کے …

اردو

عراق میں حالیہ مظاہروں کے بارے میں بارزانی کا رد عمل

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے وزیر اعظم مسرور بارزانی عراق میں حالیہ بدامنی کے بارے میں اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ بارزانی نے کہا کہ عراق میں بد امنی سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں …

اردو

Mehr News Agency – قم میں قرآن و عترت فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد

قم میں آیت اللہ جعفر سبحانی اوراعلی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے وزیر منصور غلامی کی موجودگی میں ملک بھر کے طلباء کی قرآن عترت فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔                      Source link

اردو

ایران درست اور صحیح سمت میں گامزن

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سرپرست کرنل فروتا کا کہنا ہے کہ ایران کی حرکت صحیح اور درست سمت میں ہے۔ فروتا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا …

اردو
اردو

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو بدستور برقرار،عالمی سطح پرکی جانے والی کوششیں ناکام- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیر بھی سخت کرفیو میں بھارتی فوج کی جارحیت تاحال برقرار ہے، مظلوم کشمیریوں پر نظر رکھنے کے لیے اب ڈرون طیاروں کا استعمال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں اور آزادی پسندوں کی نقل وحرکت پر نظر …

اردو

کشمیر میں لاک ڈاؤن سے معصوم بچے متاثر ہو رہے ہیں، پریانکا گاندھی

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ معصوم بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ کانگریس کی سیکریٹری جنرل پریانکا …

اردو

آرمی چیف کے پاس تاجروں کے جانے سے بری مثال قائم ہوئی، بلاول بھٹو زرداری- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بلاول بھٹونے کہا کہ آرمی چیف کے پاس تاجروں کے جانے سے بری مثال قائم ہوئی ہے، کل دوسرے لوگ بھی مسائل لے کر جائیں گے، ضروری ہے کہ ہرادارہ اپنی حدود میں رہ کرکام کرے، اداروں پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے، خان …

اردو

سامراجی طاقتیں اربعین کے عظيم پیدل مارچ کے خلاف/ امریکہ حد سے زیادہ ذلیل ہوگیا

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ تہران میں نماز جمعہ کے عارضي خطیب ايت اللہ امامی کاشانی نے کہا کہ سامراجی …

اردو

کراچی؛ صفائی مہم میں علماء کرام اہم اکردار ادا کریں گے- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، صفائی کے  حوالے سے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سیکریٹریٹ کمیٹی روم میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف علما کرام نے شرکت کی۔  اجلاس میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن علی شیخ، سیکریٹری مذہبی امور ہارون احمد …