اردو

بھارت: مسافر بس حادثے کا شکار؛ 21 افراد ہلاک 50 زخمی- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق بھارت میں ہندووں کے مذہبی مقام امباجی سے واپس آتے ہوئے مسار بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بس کو حادثہ بناس کھاٹا ضلع کے امباجی ٹاﺅن کے قریب امباجی دانٹا روڈ …

اردو

کشمیر میں خوف و ہراس کی فضا/ حکومتی دعوے بے بنیاد

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کرنے والے بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خوف کی فضا پھیلی ہوئی ہے، کشمیری بھارتی حکومت کی مچائی ہوئی تباہی …

اردو

سعودی بری افواج کی استعداد کار بڑھانے اور تربیت میں مکمل تعاون کریں گے، جنرل باجوہ- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ آرمی چیف اور سعودی بری افواج کے سربراہ نے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں دونوں سربراہان نے خطے کی سیکیورٹی …

اردو

جمال خاشقجی کے قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں/ خاشقجی کی لاش کہاں ہے؟

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کچھ قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں۔ سعودی عرب کے ولیعہد جمال خاشقجی کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترک …

اردو

بھارت میں موسلا دھار بارشیں، درجنوں افراد ہلاک- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث دو ڈیم ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے پانی کا ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا اور بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، ہزاروں لوگ بے گھر اور 127افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا …

اردو

صدر حسن روحانی آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوگئے

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر حسن روحانی آرمینیا میں یوریشین اقتصادی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ صدر حسن روحانی اس اجلاس کے ضمن میں دیگر …

اردو

مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی، علامہ ناصر عباس جعفری- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق علامہ راجہ ناصر نے کہا ہےکہ آج کشمیر، یمن اور روہنگیا سمیت جہاں جہاں ظلم ہورہا ہے ہم اس کے خلاف ہیں، ہمیں کشمیریوں کی حمایت ایسے کرنی ہے کہ ہمارا ہاتھ ظالم مودی کے گریباں پر ہو۔ کشمیریوں کو انکے حقوق ملنے چاہئیں۔ …

اردو

پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 1 پولیس اہلکار ہلاک 3 زخمی

 مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس کے ایگل اسکواڈ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد نے خود کو اڑا دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس …

اردو

افغانستان میں عوامی رضاکار فورسز پر فضائی حملہ، 30 جاں بحق- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ تخار کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ”بھارک” نامی شہر میں عوامی رضاکار فورسز پر فضائی حملے میں کم ازکم 30 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ آریانا نیوز نے خبر دی ہے کہ فضائی حملے میں رضاکار فورس کے ایک مرکزکو …

اردو

Mehr News Agency – قم میں ایرانی پولیس کے خصوصی دستوں کی مشقیں

قم میں ایرانی پولیس کے خصوصی دستوں نے مختلف قسم کے جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں مہارتی مشقوں ميں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔                Source link