اردو

اسلام آباد :لاپتہ شیعہ نوجوانوں کی بازیابی کے لیے پریس کلب تا چائنہ چوک احتجاجی ریلی + ویڈیو- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق لاپتہ شیعہ نوجوانوں کی بازیابی کے لیے پریس کلب سے چائنہ چوک تک پر امن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دو ماہ سے لاپتہ ایڈووکیٹ یافث نوید ہاشمی کی بازیابی کیلئے اسلام آباد پریس کلب سے چائنہ چوک تک سول سوسائٹی …

اردو

ہرمز امن منصوبہ میں 8 ممالک شریک/ سعودی ولیعہد کے الزامات کھوکھلے اور بے بنیاد

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نےصحافیوں کے ساتھ گفتگو میں  ہرمز امن منصوبے میں 8 ممالک کی شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے الزامات …

اردو

افسوس کہ جن ممالک کے ہم ڈرائیور بنتے رہے انہوں نے مسئلہ کشمیر پر ہماری حمایت نہیں کی- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے جن ممالک کی ڈرائیوری کی انہوں نے مسئلہ کشمیر پر ہماری حمایت نہیں کی۔ ان کا کہنا تھا کہ …

اردو

سعودی فوجیوں کو امن و صلح کی تجویز قبول نہ کرنے کیص ورت میں تباہ کردیا جائےگا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو …

اردو

ایل او سی کی خلاف ورزی: بھارتی فوج نے شہری آبادی پر فائر کھول دیا، 2 شہید 3 زخمی- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں …

اردو

کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، دنیا کشمیریوں کےساتھ کھڑی ہو نہ ہوہم ان کے ساتھ ہیں۔ عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس …

اردو

سعودیہ کے جدہ کے ریلوے اسٹیشن پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی

 مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ کے ریلوے اسٹیشن پر  اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جدہ میں ہائی اسپیڈ …

اردو

سعودی بادشاہ کا ذاتی باڈی گارڈ قتل- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے ذاتی باڈی گارڈ کرنل عبدالعزیز کو ایک تنازع کے دوران تکرار میں گولی مار دی گئی۔ زخمی حالت میں ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مزید کسی قسم …

اردو

چین میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 36 افراد ہلاک

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 36 مسافر ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے جیانگسو کے علاقے یکسنگ کی مرکزی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر …

اردو

وزیراعظم عمران خان وطن واپس پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد وزیراعظم عمران خان کے وطن واپس پہنچنے پر پارٹی رہنماﺅں، کارکنوں اورعوام نے شاندار استقبال کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے ممبران، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و کارکنان کی بڑی تعداد …