اردو

ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد احتجاج

ایرانی حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ایران کے مختلف شہروں اہواز، مشہد، سیرجان، خرمشہر اور بعض دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں ، بعض شرپسند عناصر نے ایک بینک سمیت حکومتی املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔ Source link

اردو

کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں، وسیم اختر- خبریں پاکستان

 تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شہرکراچی کے میئروسیم اختر نے کہا کہ شہر میں کچرا، پانی سیوریج اور ٹرانسپورٹ کے مسائل حل طلب ہیں لیکن وفاقی اور صوبائی حکومت کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں، وزیراعظم نے کراچی کے لئے جو پیکج کا اعلان کیا تھا اس پر …

اردو

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ میں پولیس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے 8 راکٹ فائر کئے ہیں۔ …

اردو

بابری مسجد؛ جمعیت علمائے ھند نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے کہا کہ بابری مسجد قانون اور عدل وانصاف کی نظرمیں ایک مسجد تھی اور آج بھی شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد ہی رہے گی، چاہے اسے کوئی بھی شکل اور نام …

اردو

فلسطین کے مسئلہ میں ایران کا مؤقف قاطع اور ٹھوس ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 33 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ہم فلسطینیوں کے حامی ہیں اور فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے ہم مظلوموں کے ساتھ اور ظالموں کے خلاف ہیں۔ Source link

اردو

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس نقطہ اتحاد ہے، علامہ محمد امین شہیدی- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ملتِ اسلامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبی کریم …

اردو

امریکی صدر ٹرمپ کی سپریم کورٹ سے اپیل/ ٹیکس گوشوارے ظاہر نہ کئے جائیں

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ٹیکس گوشوارے ظاہر ہونے سے روکے جائیں۔ اٹارنی جنرل نے2011ء سے اب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کے ٹیکس …

اردو

پاکستان کا ہوا سے 310 میگاواٹ بجلی بنانے کا منصوبہ- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، دستخطی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ ہواسےبجلی پیدا کرنے کے سپر 6منصوبوں پر 45کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے عالمی مالیاتی کارپوریشن اور عالمی بینک کے مالی …

اردو

اترپردیش کی ایک درگاہ میں موجود بچھو کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست اترپردیش ضلع امروہہ میں ایک ایسی درگاہ موجود ہے جہاں بچھو پائے جاتے ہیں لیکن یہ بچھو کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے۔  اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر امروہہ میں واقع درگاہ …

اردو

مسجد نصیرالملک ایرانی فن تعمیر کا شاہکار

[unable to retrieve full-text content] مسجد نصیرالملک/ایران Source link