اردو

پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت بڑی کامیابی ہے، اس سے کشمیریوں کا حوصلہ مزید بلند ہوگا۔ غلام نبی آزاد کو سری نگر جا کر حقائق دنیا کے سامنے لانے ہوں …

اردو

ٹرین جو پٹری سے خارج ہوگئی

                     Let’s block ads! (Why?) Source link

اردو

یمنی فوج سعودی تیل کمپنی کو مکمل طور پر تباہ کرسکتی ہے، یحیی سریع- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یمنی سرکاری فوج کے ترجمان یحیی سریع کا کہناہے کہ آل سعود امریکا اور اسرائیل کی حمایت سے روزانہ نہتے یمنی شہریوں پر بم برسا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یمن کے خلاف جنگ کے خاتمے تک سعودی عرب کے اہم تنصیبات …

اردو

Mehr News Agency – ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روس ، ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شام میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔                    Source link

اردو

سعودی تیل تنصیبات حملے؛ روس بھی میدان میں آگیا- خبریں ایران

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق ایک طرف جہاں امریکا اور سعدی عرب نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر دھرا ہے تو دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات کے حملے میں مبینہ طور پر عراق کی سر زمین استعمال کی گئی …

اردو

تیل تنصیبات حملوں میں ایران ملوث ہے، سعودی عسکری اتحاد- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق اپنے قریبی حلیف امریکا کی تقلید میں سعودی عرب نے بھی تیل تنصیبات کے حملوں میں ایران کو ملوث قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے معاملے پر سعودی عرب کی سربراہی میں بنائے گئے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی …

اردو

ترکی میں صدر روحانی اور صدر پوتین کی ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے دارالحکومت  انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں  تبادلہ خیال کیا …

اردو

ڈاکٹر ولایتی کی مسئلہ کشمیر کو اغیار کی مداخلت کے بغیر حل کرنے پر تاکید

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ہندوستان کے نائب وزیر خارجہ وجے گوکلہ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو اغیار کی مداخلت کے بغیر حل کرنے پر تاکید …

اردو

امریکا کا نائن الیون حملوں میں ملوث ‘سعودی شخصیت’ کا نام ظاہر کرنے کا اعلان / سعودی سفارتخانے میں مکمل خاموشی- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکا نے نائن الیون حملوں میں ملوث ‘سعودی شخصیت’ کا نام ظاہر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی عدالت میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں میں سعودی حکومت کے ملوث ہونے سے متعلق مختلف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ نیو یارک …

اردو

صدر روحانی کی صدر اردوغان سے ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی انقرہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں صدر اردوغان سے دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں  گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیر خارجہ …