تبليغات شما تبليغات شما

اردو

ترکی میں صدر روحانی اور صدر پوتین کی ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے دارالحکومت  انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں  تبادلہ خیال کیا …

اردو

ڈاکٹر ولایتی کی مسئلہ کشمیر کو اغیار کی مداخلت کے بغیر حل کرنے پر تاکید

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ہندوستان کے نائب وزیر خارجہ وجے گوکلہ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو اغیار کی مداخلت کے بغیر حل کرنے پر تاکید …

اردو

امریکا کا نائن الیون حملوں میں ملوث ‘سعودی شخصیت’ کا نام ظاہر کرنے کا اعلان / سعودی سفارتخانے میں مکمل خاموشی- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکا نے نائن الیون حملوں میں ملوث ‘سعودی شخصیت’ کا نام ظاہر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی عدالت میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں میں سعودی حکومت کے ملوث ہونے سے متعلق مختلف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ نیو یارک …

اردو

صدر روحانی کی صدر اردوغان سے ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی انقرہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں صدر اردوغان سے دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں  گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیر خارجہ …

اردو

سعودی تیل تنصیبات حملے / امریکا کا ایران، اسرائیل کا عراق پر الزام- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق ایک طرف جہاں امریکا نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر دھرا ہے تو دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات کے حملے میں مبینہ طور پر عراق کی سر زمین استعمال کی گئی ہے تاہم عراق کی …

اردو

یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

مہرخبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پربربریت اورجارحیت کا سلسلہ جاری ہےکہ یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنی وحشیانہ بمباری میں شہری آبادی …

اردو

مقبوضہ وادی میں 43 دن سے کرفیو، 3 مزید کشمیری شہید- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم  کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ کی طرف سے کرفیوکے نفاذ کو 43 دن گزر چکے ہیں جس کے باعث مظلوم کشمیری عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ بھارتی فورسز کی جانب سے ان پر ہر قسم کا ظلم وتشدد بھی روا رکھا جارہا …

اردو

پاکستان کا بھارت کے 2 جاسوسوں کا سراغ لگانے کا دعوی

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا نے کا دعوی کیا ہے۔ پاکستانی وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو بھیج دی گئی …

اردو

پاک ایران گیس کے ترمیمی معاہدے پر دستخط- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے تحت انٹراسٹیٹ گیس سسٹم اور نیشنل ایرانین گیس کمپنی کے درمیان ترمیمی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ایکسپرس نیوز نے خبر دی ہے کہ دونوں ممالک کی …

اردو

بندر عباس میں خرما جمع کرنے کی فصل کا آغاز

[unable to retrieve full-text content] بندر عباس اور کنار کے علاقہ میں خرما جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔ Source link