تبليغات شما تبليغات شما

اردو

ترکی نے 50 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق ترکی نے 50 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا ہے۔ ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی استنبول سے پرواز ٹی کے 710 کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ میں دوران امیگریشن ایف آئی اے حکام نے 24 افراد کو گھر …

اردو

امریکی صدر ٹرمپ کو پیونگ یانگ کے سفر کی دعوت

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے اخبار جوگانگ ایلبو باخبر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہبرکیم جونگ اون  نے ایک خط میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا کے سفر کی دعوت دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا …

اردو

صدرحسن روحانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے- خبریں ایران

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، صدر حسن روحانی ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے ترکی پہنچ گئے۔ صدر حسن روحانی ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کے …

اردو

کشمیر میں بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین کشمیری جاں بحق

مہر خبررسان ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں تین کشمیری جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی  فوج کا کشمیریوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ برقرار ہے،  مقبوضہ وادی میں …

اردو

صدر حسن روحانی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس، ایران اور ترکی کے  سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر حسن روحانی کل ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اس اجلاس …

اردو

طالبان کے دورہ روس سے ٹرمپ کے یو ٹرن تک- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو مردہ قرار دینے والے اور طالبان کو بدترین نتائج کی دھمکی دینے والے امریکی صدر نے اچانک یو ٹرن لے لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کا اشارہ …

اردو

جنرل حاجی زادہ کی امریکی ڈرون کو گرانے کے سلسلے میں گفتگو

جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ اگر امریکی ڈرون کی سرنگونی کے بعد امریکہ ایران پر حملہ کرتا تو ایران قطراور امارات میں امریکی فوجی اڈوں نیز خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پر جوابی حملہ کرکے انھیں تباہ کردیتا۔                      News Code 1893791 Source link

اردو

افغان سرحد سے پاک فوج پر فائرنگ / افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم نے دفترِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کے بیان کے حوالے  سے خبر دی ہے کہ گذشتہ روز پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعے میں ہونے والے جانی نقصان پر پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ ترجمان …

اردو

میکسیکیو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکیو کی ریاست جیلسکو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جیلسکو کے شہر گواڈلاگرا سے ملنے والے انسانی اعضاء کو 119 بیگز میں پیک کر کے رکھا گیا تھا اور مقامی افراد …

اردو

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملہ / امریکی الزام پر ایران کا ردعمل- خبریں دنیا

 خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو کی دو آئل فیلڈز پر گزشتہ روز ڈرون حملے ہوئے جس کے نتیجے میں تیل کی پیداوار نصف رہ گئی ہے تاہم ان حملوں کا الزام امریکہ نے ایران پر عائد کیا ہے جس کے بعد …