تبليغات شما تبليغات شما

اردو

میکسیکیو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکیو کی ریاست جیلسکو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جیلسکو کے شہر گواڈلاگرا سے ملنے والے انسانی اعضاء کو 119 بیگز میں پیک کر کے رکھا گیا تھا اور مقامی افراد …

اردو

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملہ / امریکی الزام پر ایران کا ردعمل- خبریں دنیا

 خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو کی دو آئل فیلڈز پر گزشتہ روز ڈرون حملے ہوئے جس کے نتیجے میں تیل کی پیداوار نصف رہ گئی ہے تاہم ان حملوں کا الزام امریکہ نے ایران پر عائد کیا ہے جس کے بعد …

اردو

مرحوم اسد اللہ عسگر اولادی کی تشییع جنازہ

[unable to retrieve full-text content] تہران میں مرحوم اسد اللہ عسگر اولادی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ Source link

اردو

افغانستان میں امن کے لئے عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے، شہباز شریف- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے افغان سرحد سے پاکستان فورسز پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے چاروں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن کے دعویدار وہاں دہشت …

اردو

پی آئی اے کے مسافر طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی قومی ایئرلائن کے طیارے کے انجن میں ٹیک آف کرتے ہی آگ لگ گئی تاہم پائلٹ نے بروقت لینڈنگ کرکے طیارے میں موجود 200 سے زائد مسافروں کو بچالیا۔ اطلاعات کے مطابق لاہور سے جدہ …

اردو

کشمیر کی ابتر حالت؛ امریکی سینیٹرز کا اپنے سفیروں کو خط- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق 6 امریکی سینیٹرز نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بھارت میں امریکی سفیر کینتھ جسٹر اور پاکستان میں امریکی ناظم الامور پال جونز کو خطوط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الہان عمر، رال ایم گریجلوا، اینڈی لیون، جیمز …

اردو

امریکہ کی یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کو روکنے کی مخالفت

مہر خبررساں ایجنسی اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو پر یمنی فورسز کے حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یمن پر سعودی …

اردو

امریکا سے مذاکرات منسوخی، طالبان نے روس کا رخ کرلیا- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امن مذاکرات منسوخ کیے جانے کے بعد طالبان نے خطے کے ممالک کے ساتھ روابط تیز کردیے ہیں۔ پہلے مرحلے میں افغان طالبان کے وفد نے روس کا دورہ کیا ہے جس کے بعد دیگر پڑوسی ممالک سے …

اردو

پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ کا خاتمہ ایٹمی جنگ پر ہوگا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے الجزیرہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔ ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہونگے ۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایٹمی جنگ سے بچنے …

اردو

امریکی صدر ٹرمپ نے اسامہ بن س لادن کے بیٹے ی ہلاکت کی تصدیق کردی

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی …