اردو

کشمیر کے حوالے سے وفاقی وزیر کا بیان / قوم ذہنی اذیت کا شکار- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے گذشتہ روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا تھا کہ ہماری اندرونی سیاسی سازشیں جس طرح کشمیریوں کی حالت زار سے ہماری توجہ ہٹائے ہوئے ہے، اس کے شدید نقصان کے لئے تیار رہیں۔ اگرچہ کشمیر یا دھرنے کا …

اردو
اردو

اسرائیلی فوج کی اسکولوں پر آنسوگیس کی شیلنگ- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق بچوں کو ہراساں کرنے کے لئے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں صہیونی فوج نے اسکولوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کر دی جس کے نتیجے میں درجنوں طلبا اورطالبات دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قابض فوج نے …

اردو

حکومتی کمیٹی نے پرویزالہٰی کو مکمل اختیار دیدیا

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کا مکمل اختیار دے دیا۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے خاتمے کے لیے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس …

اردو

شہید زہر جفا حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا مختصر تعارف اور ان کی مخصوص صلوت- خبریں دنیا

آسمان امامت کے گیارھویں درخشاں چاند کا اسم گرامی حسن علیہ السلام جبکہ القابات میں عسکری، ذکی، ہادی، سراج اور ابن الرضا مشہور ہیں تاہم ان کا مشہور ترین لقب “عسکری” ہے۔ عباسی خلفاء  نے حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہم السلام کو عراق میں ایک …

اردو

نوازشریف سروسز اسپتال سے جاتی امرا پہنچ گئے

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے ہیں۔ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر اور صاحبزادی مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں، اس موقع پر شہباز …

اردو

بھارتی گائے کے دودھ میں سونا ملا ہوا ہوتا ہے اور اِسی وجہ سے ان کا دودھ سنہرا ہوتا ہے؛ بی جے پی رہنما- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق مغربی بنگال کے بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’ہماری بھارتی گائیں ایک خاص خصوصیت رکھتی ہیں ان کے دودھ میں سونا ملا ہوا ہوتا ہے اور اِسی وجہ سے بھارتی گائے کا دودھ سنہرا ہوتا ہے۔ دلیپ …

اردو

جنوبی تھائی لینڈ میں باغیوں کے حملہ میں 15 افراد ہلاک

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے حملہ کرکے 15 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے رات گئے سکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 15 افراد کو …

اردو

کردوں نے تاحال سیف زون خالی نہیں کیا، ترک صدر کا الزام- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کردوں پر الزام عائد کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدے کے باوجود کرد جنگجوؤں نے تاحال شام کی شمالی سرحد میں ‘سیف زون’ کو خالی نہیں کیا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کرد جنگجو اور …

اردو

غیر ملکی گائے ہماری گاؤ ماتا نہیں بلکہ ہماری آنٹیاں ہیں

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی بنگال میں بھارتی جنتا پارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ” غیر ملکی گائے ہماری گاؤ ماتا نہیں بلکہ ہماری آنٹیاں ہیں “۔ مغربی بنگال کے بی جے پی …