اردو

امریکا سمیت دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک میں اسرائیل کے سفارتخانے بند / سفارتی سرگرمیاں ٹھپ- خبریں دنیا

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق اسرائیل کے  دنیا بھر میں سو سے زائد سفارت خانے بند ہو گئے ہیں جن کی وجہ سے اسرائیل کی ان ممالک میں سفارتی سرگرمیاں بھی معطل ہو کر رہ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ اور خزانہ کی باہمی چپقلش کے باعث …

اردو

بھارت میں عمران خان کے بل بورڈ نصب / ہیرو قرار دے دیا- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں وزیراعظم عمران خان کی تصویر والے بل بورڈز لگا دیئے گئے۔ بھارتی شہر امرتسر میں لگائے گئے بل بورڈز پر وزیراعظم کے ساتھ بھارتی سیاست دان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی تصویر بھی آویزاں ہے۔ پاکستان …

اردو

Mehr News Agency – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا مغربی آذربائیجان کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور ایران کے پانی اور بجلی کے وزیر رضا اردکانیان مغربی آذربائیجان کے دورے پر ارومیہ پہنچ گئے ہیں ۔ Source link

اردو

اٹلی میں دھماکے کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں ایک عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اٹلی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ …

اردو

فضل الرحمن کی مارچ، آزادی نہیں آزاری مارچ ہے، حامد موسوی- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے جو فوج کی عزت نہ کرے وہ پاکستان کی عزت نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم مسئلہ کشمیر کی طرف متوجہ ہو، دنیا کا ہر مذہب ایک …

اردو

بھارت میں ایک ہاتھی نے 5 افراد کو ہلاک کردیا

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست آسام میں ایک ہاتھی نے 5 دیہاتیوں کو پاؤں تلے روند کے ہلاک کردیا اور چاولوں کے کھیتوں کو تہس نہس کردیا۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست آسام کے ایک گاؤں بولتار پر …

اردو

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام / دو لاکھ نوجوانوں مستفید ہوں گے- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑ ے سکالر شپ پروگرام کے تحت آئندہ چار سال میں دو لاکھ نوجوانوں کو اسکالر شپ دی جائیں گی ۔ انہوں نے …

اردو

Mehr News Agency – دارالقرآن کریم کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں دارالقرآن کریم کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام مہدی اخوان کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔                     Source link

اردو

سانحہ تیزگام پر ریلوے کی پھرتیاں / انکوائری مکمل ہونے سے پہلے ہی 6 افسر معطل- خبریں پاکستان

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق تیزگام سانحے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ آتشزدگی کی وجہ مسافرین کا سیلنڈر پھٹنا تھی۔ اس حوالے سے ایف جی آئی آر سانحے کی وجوہات کے بارے میں اپنی تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ آئندہ 2 ہفتوں میں پیش کرے گا تاہم ریلوے …

اردو

Mehr News Agency – زاگرس کے پہاڑی علاقہ میں زعفران جمع کرنے کی فصل کا آغاز

ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں میں زعفران جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے ، صوبہ چہار محال بختیار جڑی بوٹیوں اور گیاہی دواؤں کا مرکز ہے۔                          Source link