اردو

امریکا کا طالبان سے مذاکرات بحالی کا دعویٰ- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، طالبان سے مذاکرات کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد حالیہ دورہ کابل اور قطر کے دوران افغان حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ عالمی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا نے طالبان سے مذاکرات کی بحالی کا اعلان کردیا ہے،امریکی نمائندہ خصوصی زلمے …

اردو

بھارت میں سکیورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے 5 ساتھیوں کو ہلاک کردیا

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انڈین بارڈر فورس کے کانسٹیبل نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر سرکاری رائفل سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی اہلکار …

اردو

پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی کی مدد کے بغیر جیت لی ہے، چوہدری سرور- خبریں پاکستان

چوہدری سرور نے اپنے دورہ برسلز کے دوران یورپین پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس حاصل کرنے والے ممالک میں سے پاکستان واحد ملک ہے جو تمام کنونشنز پر عملدرآمد کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس …

اردو

ایرانی کابینہ کے بعض اراکین کی صحافیوں سے گفتگو

[unable to retrieve full-text content] ایرانی کابینہ کے ارکان نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ Source link

اردو

پرویز مشرف غداری کیس میں بیان ریکارڈ کروانے کےلئے تیار- خبریں پاکستان

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، دبئی کے ہسپتال میں زیرعلاج پرویز مشرف نے ہسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘میری طبیعت شروع سے بہت خراب ہے اور میں ہسپتال میں آتا، جاتا رہا ہوں اور ڈاکٹر کے حوالے رہا ہوں اور میری یہی حالت …

اردو

یمن میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 بچے شہید

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 یمنی بچے شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ یمن پر سعودی عرب کی بربریت کی وجہ سے یمن کے نہتے عربوں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ …

اردو

قومیں غلطیاں کرنے سے نہیں غلطیوں پر اصرار کرنے سے برباد ہوتی ہیں- خبریں پاکستان

 اسلئے میں بھی بحیثیت پاکستانی ایک آزاد شہری کی طرح سوچتا ہوں ۔کچھ لوگ انتہائی حساس اور کچھ سخت گیر مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ زندگی کا زیادہ حصہ گزار کر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کچھ لوگ شاید 20سے 25کی عمر میں مر جاتے ہیں انھیں صرف …

اردو

شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان  میں قوی احتساب بیورو ” نیب ”  لاہور نے پنجاب کے سابق وزير اعلی شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔  نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز …

اردو

یمنی سرکاری فوج نے سعودی عرب کا جدیدترین ڈرون طیارہ سرنگون کردیا+ ویڈیو- خبریں دنیا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ واضح رہے کہ مارگرایا جانے والا جدید ترین ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔ خیال …

اردو

عراق میں عین الاسد میں واقع امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مغرب میں واقع عین الاسد علاقہ میں امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار میں عین الاسد میں امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائل داغے …